GeoG
Participant
Offline
  • Expert
#89
لاھور تو کھلا ہوا ہے البتہ میاں صاحب بند ہو گئے ہیں گیارہ سال کوئی زیادہ عرصہ نہی ضمانت شمانت نہ بھی ہوئی تو ٥ ، ٦ سال میں اچھے طرز عمل کی وجہ سے باہر آ جائیں گے کارکن حوصلہ رکھیں ، جس نے ٣٠ سال کھلایا ہے اب اسے وفاداری کا وقت ہے

لاہور کو بند کرنے کی کسی نے کال نہیں دی تھی اور اس کیس میں ضمانت بھی ہوتی اگر جنگل کا قانون مکمل طور پر نافظ نہ کر دیا گیا تو

×
arrow_upward DanishGardi