14 Jul, 2018 at 2:48 am
#80
Aamir Siddique
عامر بھیا
میرے کومنٹس اور تصویر ڈیلیٹ کرنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ آپکو غصہ میری پوسٹ کردہ تصویر پر ہی تھا، اطہر بھائی کے تھریڈ کا تو بہانہ ہی تھا
دیکھ لیں ہم آپکی پوسٹ کردہ دو نمبری تصویریں بھی برداشت کر لیتے ہیں اور آپ سے میری ایک نمری تصویر بھی برداشت نہیں ہوئی ہے
اخلاقی طور پر ایک نمبری تصویریں ڈیلیٹ کرنے کی بجائے آپکو جعلی تصویریں پوسٹ کرنے پر معافی مانگنی چاہیے تھی