Home › Forums › Siasi Discussion › لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ › لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟
گھوسٹ – تم نے ایسا کیا کیا تھا انجان کے ساتھ جو وہ کے وائی جیلی کی دھائی دیتا پھر رہا ہے ؟
مریم کے بس میں جو تھا اسنے کرلیا -اگلے ٢٠ سال اسکے ہیں اس کی جان کے تحفظ کی دعا اور تمنا ہے آج ایک نہتی لڑکی نے ١٠ لاکھ کی آرمی اور اسکے کمانڈو پر ایک ایسی کالک ملی ہے جس نے ١٩٧١ کی کالک کو تازہ کردیا ہے اور اسکے غیرت سے عاری پتلیوں کی سالوں کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے مگر پہلا راونڈ نگرانوں نے جیت لیا ہے![]()