لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#82
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 92
  • Posts: 2468
  • Total Posts: 2560
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

مریم کے بس میں جو تھا اسنے کرلیا -اگلے ٢٠ سال اسکے ہیں اس کی جان کے تحفظ کی دعا اور تمنا ہے
آج ایک نہتی لڑکی نے ١٠ لاکھ کی آرمی اور اسکے کمانڈو پر ایک ایسی کالک ملی ہے جس نے ١٩٧١ کی کالک کو تازہ کردیا ہے اور اسکے غیرت سے عاری پتلیوں کی سالوں کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے
مگر پہلا راونڈ نگرانوں نے جیت لیا ہے

:bigsmile: :bigsmile:

Navigation