اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#78
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4434
  • Total Posts: 4489
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا اچھا یعنی یہ خبر صحیح ہے؟؟ ٹھیک ہوگیا۔ ویسے کوئی چیز اٹھارویں ترمیم بھی ہوتی تھی، کچھ پتہ ہے آپکو اسکے بارے میں؟؟ کیا آپ جانتے ہیں کے پی کے حکومت نے یہ قرض اٹھارویں ترمیم کے تحت خود معاہدے کرتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے لیا ہے جس کی صرف وفاقی حکومت نے گارنٹی لی ہے اور اس قرض میں سے وفاقی حکومت کو کوئی پیسہ نہیں ملا؟؟

میں نے تو آپ پے وشواس کیا کہ ٹھیک ہی خبر دی ہو گی ، مجھے کیا پتہ تھا آپ بھی اس حد تک نونی ہو چکے ہیں

Navigation