لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#80
Atif
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 124
  • Posts: 5996
  • Total Posts: 6120
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

اگر طاہر القادری کے پاس چودہ لاشیں نہ ہوتیں تو اسکے پاس کچھ بھی نہیں تھا پنجاب حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ نے طاہر القادری کو آسمان پر بیٹھا دیا تھا اور حکومت کو دفاعی پوزیشن اختیار کرنا پڑی تھی بات تلخ ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ زخمیوں کے ویزوالز ، فائرنگ کی ویڈیوز جذبات میں آگ لگادیتے ہیں دو دن آرام کے بعد لاہوری اپنے کام کاج میں مصروف ہوجاییں گے آج نگرانوں نے کامیابی کے ساتھ صورت حال کو کنٹرول کیا ہے

Navigation