لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#79
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 92
  • Posts: 2468
  • Total Posts: 2560
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

سرکار یہ کوئی احتجاجی پروگرام نہیں تھا بلکہ اپنے اس لیڈر کا استقبال تھا جو گرفتاری دینے کیلئے ہی آرہا تھا۔ نجانے کیوں آپ کو یہ امید تھی کہ لاشیں گریں گی اور لوگ خود کو آگ لگائیں گے؟؟ ماسٹرز ہوں یا نگران حکومت، آپ کو آنے والے چند دن میں پتہ چل جائے گا کہ کس نے یہ بازی جیتی ہے۔

اگر طاہر القادری کے پاس چودہ لاشیں نہ ہوتیں تو اسکے پاس کچھ بھی نہیں تھا پنجاب حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ نے طاہر القادری کو آسمان پر بیٹھا دیا تھا اور حکومت کو دفاعی پوزیشن اختیار کرنا پڑی تھی
بات تلخ ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ زخمیوں کے ویزوالز ، فائرنگ کی ویڈیوز جذبات میں آگ لگادیتے ہیں
دو دن آرام کے بعد لاہوری اپنے کام کاج میں مصروف ہوجاییں گے
آج نگرانوں نے کامیابی کے ساتھ صورت حال کو کنٹرول کیا ہے

Navigation