اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#69
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4275
  • Total Posts: 4329
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلئے اپنی آسانی کیلئے آپ نے تھریڈ مستقل ڈیلیٹ کرنا مناسب سمجھا؟؟ عامر آپ کی وجہ سے مجھے آج وہ ساری پوسٹس دوبارہ سکرین شاٹ کرکے لگانی پڑی ہیں، آپ نے میری مشقت دوگنی کردی اور خود آپ ایک قابل اعتراض لفظ کو ڈیلیٹ کرنے میں سستی کرتے ہیں؟؟ یار ابھی تو آپ کے زمے کوئی اور کام نہیں اس پر بھی آپ آٹھ دس پوسٹس کو ایڈٹ نہیں کرسکتے۔ اسی لئے میں کہتا ہوں کہ آپ لوگوں کی حکومت آئی تو ہمارا بیڑہ غرق ہونا ہے۔ سستی کے مارے لوگ

الله نا کرے ہم ایسے فاسٹ ہوں کہ پانچ سالوں میں پینسٹھ سالوں جتنا قرضہ لے لیں

آپ کو یہ مشقت کرنے کی کیا ضرورت تھی ویسے ، ایسے تھریڈ کو ڈیلیٹ ہی ہونا چاہیے اور ممبر کو بین

Navigation