لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#78
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 216
  • Posts: 5247
  • Total Posts: 5463
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

میرے خیال میں نواز شریف نے ایک بہت بڑا قدم اٹھایا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی لیڈر نے نہیں اٹھایا، خود جرنیل تو عدالت کے خوف سے دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں مگر ایک سویلین جسے صرف عدالت ہی نہیں دھشت گردوں کے سرپرست بھی راستے سے ہٹانا چاہتے تھے نے ان سب کو اپنے اس ایکشن کے تھرو دیوار سے لگا دیا ہے، ملک میں غم و غصہ کی فضا ہے اور ن لیگ کو ہمدردی کا زبردست ووٹ ملنے کی توقع ہے

Navigation