Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#76
پنجاب کا زخمی شیر بیٹا اپنی بے انتہا بہادر بیٹی کے ساتھ پنجاب کے دل لاہور میں غیر یقینی مستقبل کے ساے میں پنجابیوں کے متوقع احتجاج کے آسرے پر اپنی زندگی کی اتنی بڑی بازی چل گیا مگر نہ کسی نے اپنے آپ کو آگ لگائی، نہ پولیس اور رینجرز نے سیدھا فائر کرکے شہدا کا تحفہ نون لیگ کو دیا- نگرانوں کے ماسٹروں نے میڈیا کو موثر انداز میں کنٹرول کیا اور سیاسی کھیل میں نواز اور مریم نے جسطرح گیند اپنے ڈی سے لے کر مخالفین کے دفاعی حصار کو توڑ تے ہوے مخالفین کے گول تک پہنچایا مگر آج لاہوریوں نے گول کرنے کا موقع ضایع کردیا-
نگرانوں اور ان کے ماسٹروں نے پہلا راونڈ جیت لیا ہے
×
arrow_upward DanishGardi