Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#64
عامر! تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کا ایک طریقہ کار ہے۔ یہ نہیں کہ ایک بہت زیادہ ڈسکشن والا تھریڈ آپ محض اسلئے مستقل بند کردیں کہ آپ کے لیڈر پر بات آرہی ہے۔ آپ کو لفظ دلہ پر اعتراض تھا تو اس لفظ کو حذف کرنا چاہیے تھا نہ کہ پورا لمبا چوڑا تھریڈ ؟؟

یہ لفظ صرف ایک جگہ یوز نہیں ہوا ، بار بار یوز ہوا تھا کہاں کہاں بندہ ایڈٹ کرتا پھرے

×
arrow_upward DanishGardi