اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#53
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4281
  • Total Posts: 4335
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو آپ کے خیال میں نواز شریف کوئی مین سٹریم لیڈر نہیں جسے آپ حرام خور اور چور وغیرہ لکھتے رہے ہیں؟؟ دوسری بات یہ کہ اتنی زیادہ ڈسکشن والے تھریڈ کو بغیر مشورہ کئے ڈیلیٹ کرنا بالکل نامناسب ہے۔ آپ کو تھریڈ کلوز کرکے مشورہ کرنا چاہیے تھا یا قابل اعتراض الفاظ ڈیلیٹ کردینے چاہیئے تھے۔ اور اہم بات یہ ہے کہ آپ خود نواز شریف کو حرام خور چور، ڈاکو لٹیرا لکھتے رہتے ہیں تو اس وقت آپ کو غیر ضروری لیکچر کی حرمت یاد نہیں آتی؟؟ برائے مہربانی آپ یہان بلاتعصب ماڈریشن فرمائیں، جو اصول دوسروں پر لاگو کرتے ہیں ان کا نفاذ پہلے خود پر کریں۔ شکریہ

یہ برا نام یا گالی نہیں ہے ، یہ عدالت کہہ رہی ہے ، اس کے باوجود اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ میری پوسٹ یا تھریڈ ڈیلیٹ کر سکتے ہیں میں تھریڈ کھول کے بین نہیں دالوں گا

Navigation