اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#51
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 112
  • Posts: 5607
  • Total Posts: 5719
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جی ہاں میں نے کیا تہ ڈیلیٹ کیونکہ غیر ضروری لیکچر کی کھلی خلاف ورزی تھی ، ایک مین سٹریم لیڈر کو انتہائی قابل اعتراض نام سے پکارا گیا تھا اور ایک بار نہیں ، بار بار

تو آپ کے خیال میں نواز شریف کوئی مین سٹریم لیڈر نہیں جسے آپ حرام خور اور چور وغیرہ لکھتے رہے ہیں؟؟

دوسری بات یہ کہ اتنی زیادہ ڈسکشن والے تھریڈ کو بغیر مشورہ کئے ڈیلیٹ کرنا بالکل نامناسب ہے۔ آپ کو تھریڈ کلوز کرکے مشورہ کرنا چاہیے تھا یا قابل اعتراض الفاظ ڈیلیٹ کردینے چاہیئے تھے۔

اور اہم بات یہ ہے کہ آپ خود نواز شریف کو حرام خور چور، ڈاکو لٹیرا لکھتے رہتے ہیں تو اس وقت آپ کو غیر ضروری لیکچر کی حرمت یاد نہیں آتی؟؟

برائے مہربانی آپ یہان بلاتعصب ماڈریشن فرمائیں، جو اصول دوسروں پر لاگو کرتے ہیں ان کا نفاذ پہلے خود پر کریں۔ شکریہ

  • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Atif.

Navigation