Home › Forums › Siasi Discussion › نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا › نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا
خوشی اس بات کی ہے آج جو تاریخ لاہور میں رقم ہوئی ہے اس میں ہر رنگ نسل بوڑھا جوان بچہ عورتیں ایک مشن اور ملک کی بقا کی خاطر باہر نکلا
آج شروعات ہے انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے ۔#NawazSharifKaySathChalo pic.twitter.com/O6awHiXBZC— K | M (@MKamiv) July 13, 2018