دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

#15
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 124
  • Posts: 5990
  • Total Posts: 6114
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

پاکستان کی انتخابی سیاست کی تاریخ میں کسی قومی لیڈر نے کبھی کسی پارٹی کے سپورٹرز کو برا بھلا نہیں کہا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ رائے عامہ خلاف ہوجائے لیکن ہمارے کپتان نے یہ گُو بھی کھا کر بتا دیا کہ وہ اندر سے کتنا سہما ہوا ہے اور اقتدار پانے کیلئے کسی کتے کی دُم کا نچلا حصہ بھی چاٹ چاٹ کر صاف کرسکتا ہے۔

کل کلاں کو اگر  ن لیگی قیادت یہ کہہ دے کہ کپتان کو سپورٹ کرنے والے کُتے ہیں تو کیا عزت رہ جائے گی انصافیوں کی؟؟ لیکن ن لیگ کی اخلاقی اقدار اب بہت بلند ہوچکی ہیں اسلئے یہ کبھی بھی ایسی ہلکی بات نہیں کریں گے۔

دراصل کپتان کے منہ سے یہ اگلتی غلاظت ان جنرلوں کے خیالات ہیں جو وہ عمومی طور پر سویلینز کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

Navigation