نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا

#14
Haristotle
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 1
  • Posts: 434
  • Total Posts: 435
  • Join Date:
    23 Apr, 2018
  • Location: Multan

Re: نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری سے پاکستان میں سیاسی طاقتیں کمزور ہوئیں، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بن کر اپنے آپ کو بھی کمزور کیا، کل کو اسٹیبلشمنٹ کے لئے عمران خان کو نکال پھینکنا دودھ سے مکھی نکالنے سے بھی زیادہ آسان ہوگا۔۔۔

آپ کی بات میں سچائی ہے ، یہ جانے پہچانے لوگ جو کبھی ق لیگ، کبھی نون لیگ اور کبھی پیپلز پارٹی میں ہوتے ہیں ، یہی لوگ اصل میں سیاسی انتشار کا سبب بنتے ہیں، آج ان میں سے کچھ تحریک کے ساتھ ہیں اور وقت انے پے وہی کریں گے جو کرتے چلے آئے ہیں، عمران ان پی کتنا انحصار کرتا ہے یہی اس بات تا تعین بھی کرے گا کہ لوگ اسے کتنا نقصان پہنچتے ہیں

  • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Haristotle.

Navigation