لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#57
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 2
  • Posts: 3024
  • Total Posts: 3026
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

میرا خیال ہے قانون نہی بدلا وہی ہی جس کے تحت پہلے یہ کام ہوتے رہے ہیں اور شائد وہی ہے جس کے تحت ماڈل ٹاؤن میں خون کی ہولی کھیلی گئی تھی اب کی بار حکومت میں آ کے قانون بنا لینا ایک نون لیگ کے لئے ایک باقی سب کے لئے

تو بنیادی طور پر آپ ماڈل ٹاؤن میں جو ہوا اس کوآپ درست اقدام کہ رہے ہیں

Navigation