لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#56
Haristotle
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 1
  • Posts: 434
  • Total Posts: 435
  • Join Date:
    23 Apr, 2018
  • Location: Multan

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

مان لیا آپ درست ہیں لیکن نگران حکومت غیر جانبداری تو ظاہر نہیں نہ کر سکی زلالت کی حد یہ کہ گرفتار کارکنان کو30دن کے لیئے قید کیا جارہا ہے تا کہ نون لیگ اپنے ایسے سپوٹروں سے خالی ہوجائے جو دوسروں کو موٹیویٹ کر کے پولنگ اسٹیشنز تک لاتی ہے۔

پریشان نہ ہوؤں ضمانت ہو جائے گی ، بلکہ ہائی کورٹ نے تو کہ دیا ہے

چھڈ دیو سب نوں

Navigation