لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#55
Haristotle
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 1
  • Posts: 434
  • Total Posts: 435
  • Join Date:
    23 Apr, 2018
  • Location: Multan

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

کسی بھی شہری کو کسی کے استقبال سے آپ نہیں روک سکتے یہ ہر شہری کا اینی اور قانونی حق ہے پکڑنا ہے تو نواز کو پکڑیں شہریوں کو آرمی کس قانون کے تحت پکڑ رہی ہے ؟

میرا خیال ہے قانون نہی بدلا وہی ہی جس کے تحت پہلے یہ کام ہوتے رہے ہیں اور شائد وہی ہے جس کے تحت ماڈل ٹاؤن میں خون کی ہولی کھیلی گئی تھی

اب کی بار حکومت میں آ کے قانون بنا لینا ایک نون لیگ کے لئے ایک باقی سب کے لئے

Navigation