لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#54
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 58
  • Posts: 1030
  • Total Posts: 1088
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

نواز لیگ کے اپنے ہتھکنڈے ہیں۔ نونیوں کی میموری جوانی ہی میں جاتی رہی ہے۔ ابھی تو کل کی بات ہے کہ پنجاب بھر میں ہزاروں کے حساب سے کنٹینر لگائے جاتے تھے اور مخالف ورکرز کی ایک پوری فوج کو ڈیٹین کر لیا جاتا تھا۔

مان لیا آپ درست ہیں

لیکن نگران حکومت غیر جانبداری تو ظاہر نہیں نہ کر سکی

زلالت کی حد یہ کہ گرفتار کارکنان کو30دن کے لیئے قید کیا جارہا ہے تا کہ نون لیگ اپنے ایسے سپوٹروں سے خالی ہوجائے جو دوسروں کو موٹیویٹ کر کے پولنگ اسٹیشنز تک لاتی ہے۔

Navigation