جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#61
Guilty
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 2504
  • Total Posts: 2504
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

اس کیس میں بنی وڈیو جنید کو بچا جایے گی کیونکہ جس سے لڑائی ہوئی اس نے چھتری اٹھائی اور حملہ کرنے کی کوشش کی یھاں کے قانون کے مطابق جنید کی حرکت سیلف ڈیفنس میں ایے گی – اس کی بھی سزا ہے – آپ گھر ایے چور کو بھی نہیں مار سکتے مگر پہلی دفع ہے شاید وارننگ پر چھوٹ جایے

ایک تو سچوئیشن ۔۔۔۔ اپنے گھر پر حملے کی ہے  ۔۔۔۔ زاتی کوئی  رنجش یا ارادہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ دوسرے ۔۔۔ میاں صا حب کے بڑے وکیل ۔۔۔  کے ہوتے ہوئے ۔۔۔۔ ایک لاکھ تاولیں ۔۔۔۔  پیش کی جائیں گی ۔۔۔

میرا نہیں خیال کوئی بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔۔۔ عدالت اور پولیس ۔۔۔ اسوقت زیادہ سیریس ہوتی  ہے سزا دینے کے لیئے جب ۔۔۔ کوئی بندہ جانتے بوجھتے اپنی  مفاد کے لیئے غیر قانونی عمل کرے ۔۔۔۔

حا دثاتی یا ۔۔۔ فوری ریکشن ۔۔۔۔ سیل ڈیفنس ۔۔۔ کو۔۔ دوسرے نقطہ  نظر سے ۔۔۔۔ پرکھا جاتا ہے ۔۔۔

  • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Guilty.

Navigation