Azhar Hameed
Participant
Offline
  • Member
#36
کسی ماڈریٹر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس تھریڈ کو مستقل طور پر ڈیلیٹ کردیا ہے اور وہ تھریڈ اب ری اسٹور کرنے کے قابل نہیں ہے جس پر میں نے معذرت کی ہے ، تمام ماڈریٹرز کی طرف سے وضاحت آجانے کے بعد مناسب ایکشن لیا جائے گا۔ اس بنا مشورے کے ایسا انتہائی اقدام اٹھانے پر ذمہ دار ماڈریٹر کے خلاف کاروائی بھی کی جائے گی۔ تھریڈ ڈیلیٹ کرنا اس فورم کی پالیسی نہیں ہے، اگر کوئی قابل اعتراض بات ہو تو اسے حذف کرکے تھریڈ چلتا رہنے دینے کی ہدایات ہیں لیکن ان ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مجھے شرمندگی اٹھانی پڑ رہی ہے۔ امید ہے آپ سب تعاون کریں گے تاکہ مستقبل میں ایسا کچھ ہونے کی روک تھام کی جاسکے۔

[/quote

A total and utter untruth.

Data is never permanently lost!

×
arrow_upward DanishGardi