جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#59
ٹوپی ڈرامہ
Participant
Offline
  • Member
  • Threads: 1
  • Posts: 27
  • Total Posts: 28
  • Join Date:
    25 Feb, 2018
  • Location: Karachi

Re: جنید صفدر گرفتار

ماحول میں بھڑتی گرمی سے مجھے خوف آنے لگا ہے میرا ایک سگا بھائی نون کا کٹر حمایتی ہے تو دوسرا دا ای ہارڈ تحریک انصاف کا سپورٹر ہے یہ سلسلہ یہی چلتا رہا تو لڑائی گھر کے اندر تک نہ چلی جائے کسی کی بھی ماں کو گالی دینا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے اپنے نظریات اور اختلفات کو ایک حد تک رکھنا چاہیے اور جتنا ہو سکے غصے پر کنٹرول رکھنا چاہیے ورنہ نقصان ہم سب کا ہے پاکستان کا ہے

ایم قیو ایم کی یاد آ گی۔ جب حقیقی بنی تھی تو بہت سے گھروں میں یہی صورتحال تھی کے ایک بھای ایم کیو ایم میں اور دوسرا حقیقی میں۔ میں ذاتی طور پر ایک ایسے گھر کو جانتا ہوں جہاں دو سگے بھایوں میں اس بات پر جھگڑا ہوا تھا۔

Navigation