لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#17
barca
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

جی بارسا بھائی بہت فرق ہے۔ ایک قومی مجرم کا استقبال ہے آخر

پہلے دھرنے کے بعد خان اور قادری دونوں اشتہاری تھے

پھر دوسرے دھرنے میں میں رینجر اور فوج نے کسی کو نہیں پکڑا تھا

آج پکڑ رہی ہے یہ فرق ہے

Navigation