لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#12
barca
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 1080
  • Posts: 4338
  • Total Posts: 5418
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

نواز لیگ کے اپنے ہتھکنڈے ہیں۔ نونیوں کی میموری جوانی ہی میں جاتی رہی ہے۔ ابھی تو کل کی بات ہے کہ پنجاب بھر میں ہزاروں کے حساب سے کنٹینر لگائے جاتے تھے اور مخالف ورکرز کی ایک پوری فوج کو ڈیٹین کر لیا جاتا تھا۔

لاک ڈاون اور دھرنے کرنے کی دھمکی اور استقبال کرنے میں میں فرق ہوتا ہے

Navigation