barca
Participant
Offline
  • Expert
#48
ماحول میں بھڑتی گرمی سے مجھے خوف آنے لگا ہے

میرا ایک سگا بھائی نون کا کٹر حمایتی ہے تو دوسرا دا ای ہارڈ تحریک انصاف کا سپورٹر ہے

یہ سلسلہ یہی چلتا رہا تو لڑائی گھر کے اندر تک نہ چلی جائے

کسی کی بھی ماں کو گالی دینا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے

اپنے نظریات اور اختلفات کو ایک حد تک رکھنا چاہیے اور جتنا ہو سکے غصے پر کنٹرول رکھنا چاہیے

ورنہ نقصان ہم سب کا ہے پاکستان کا ہے

×
arrow_upward DanishGardi