اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#34
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 112
  • Posts: 5606
  • Total Posts: 5718
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تھریڈ مذکورہ کی تحلیل کے حوالے سے عاطف کی وضاحت کا منتظر ہوں

کسی ماڈریٹر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس تھریڈ کو مستقل طور پر ڈیلیٹ کردیا ہے اور وہ تھریڈ اب ری اسٹور کرنے کے قابل نہیں ہے جس پر میں نے معذرت کی ہے ، تمام ماڈریٹرز کی طرف سے وضاحت آجانے کے بعد مناسب ایکشن لیا جائے گا۔

اس بنا مشورے کے ایسا انتہائی اقدام اٹھانے پر ذمہ دار ماڈریٹر کے خلاف کاروائی بھی کی جائے گی۔

تھریڈ ڈیلیٹ کرنا اس فورم کی پالیسی نہیں ہے، اگر کوئی قابل اعتراض بات ہو تو اسے حذف کرکے تھریڈ چلتا رہنے دینے کی ہدایات ہیں لیکن ان ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مجھے شرمندگی اٹھانی پڑ رہی ہے۔

امید ہے آپ سب تعاون کریں گے تاکہ مستقبل میں ایسا کچھ ہونے کی روک تھام کی جاسکے۔

Navigation