جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#46
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 98
  • Posts: 6005
  • Total Posts: 6103
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

ہاں جی بالکل ٹھیک کہا، شیرو ہو یا ٹائیگرز، عمران خان بھی سب کو کتا ہی سمجھتا ہے :lol: ۔

میں نے اکثر پی ٹی آئی والوں کو عمران خان کو شیر کہتے سنا ہے اور ساتھ وہ یہ دعوا بھی کرتے ہیں کہ

اگر کتوں کی فوج کا رہنما ایک شیر ہو تو وہ کتے شیر کی طرح لڑتے ہیں

اگر عمران خان شیر ہے تو وہ کتے کونسے ہیں جو اسے اپنا رہنما مانتے ہیں اور اسکی رہنمائی میں شیر کی طرح لڑتے ہیں؟

:thinking:

Navigation