Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#3
مقصد زرداری کو کہنا تھا کہ اس موقع پر ن کے ساتھ ملنے کی کوئی کوشش نہ کرے تسلی ہوگئی تو چھوڑ دو 👽👽👽👽👽

ساتھ یہ پیغام بھی دے دیا ہے کہ

سینیٹ چیئرمین کی طرح ایک بوٹ چاٹییے کو وزیر اعظم بھی بنوانا ہے ورنہ

جو کچھ باپ بیٹی کے ساتھ ہوا ہے وہی کچھ بھائی بہن کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے

×
arrow_upward DanishGardi