جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#45
Abdul jabbar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 1
  • Posts: 317
  • Total Posts: 318
  • Join Date:
    24 Sep, 2017

Re: جنید صفدر گرفتار

ویسے تو دوسروں کو درس دینے والے کے لیے یہ بے شرمی کی انتہا ہے

مگر آپ کو اطلاح کے لیے عرض ہے کہ مریم کی بیٹی مہر النسا بری ہے جو شادی کے پانچ مہینے بعد نہیں بلکہ سترہ ماہ بعد پیدا ہوئی تھی

عباسی صاحب  ہمیشہ مہذب انداز میں  دلیل کے ساتھ اپنا نقطہ نظر بیان کرنے والے معزز ممبر ہیں۔ ن لیگ اور میاں برادران کے ساتھ ان کی نفرت ڈھکی چھپی نہیں سو انہیں پی ٹی آئی ٹائیگرز سمجھا جاتا ہے لیکن محترم کا کہنا ہےکہ(میرے لئے عمران مریم یا نواز میں سے کسی کی حیثیت ڈرامہ بازوں سے زیادہ نہیں)۔ یعنی ان کا ناطہ پی ٹی آئی سے نا جوڑا جائے۔ایسی تحریر اگر پی ٹی آئی کے کسی جانثار کی ہوتی تو قابل فہم تھی کہ ان کا کلچر ہی ایسا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ کے کسی کارندےسے  ایسا ہونا ممکن نہیں کہ کم از کم اخلاقی پستی ان کے ہاں نہیں ہے۔

ہاں بھٹو دور اور اس وقت کی پی پی پی ضرور یاد آتی ہے جن کے کارکنان کو ایسی ہی حرکات کی وجہ سے نا مناسب عنوانات سے مخاطب کیا جاتا تھا۔

Navigation