Capter 16

Home Forums Siasi Discussion Capter 16 Capter 16

#43
Wahreh
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 11
  • Posts: 249
  • Total Posts: 260
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: Capter 16

ایسا بالکل ہو سکتا ہے۔ کیسے پر پردہ رہنے دیں

😷🙄

یہ کیا بونگی ماری ریحام نے، اسی ایک بات نے اس کی ساری کتاب کی کریڈبلٹی کھوہ کھاتے میں ڈال دینی ہے۔ کون خاوند ایسا ہوسکتا ہے جو اپنی نئی بیوی کو بٹھا کر بتا رہا ہو کہ میرے پانچ ناجائز بچے ہیں۔۔۔۔ اس سے بڑی احمقانہ بات اور کوئی ہوسکتی ہے بھلا۔۔۔۔۔

Navigation