اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#15
حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 3398
  • Posts: 1894
  • Total Posts: 5292
  • Join Date:
    8 Nov, 2016

Re: اندازہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اطہر بھائی کے تھریڈ کو وہی ڈیلیٹ کرے گا جس کے لیڈر کی دم پر اطہر بھائی نے پاؤں رکھا تھا .. ورنہ عاطف اور حسن داور جیسے موڈریٹر کسی کا تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کرتے .. میں بطور احتجاج اطہر بھائی کے ساتھ ہوں اور جب تک وہ تھریڈ دوبارہ نہیں آجاتا ہم بازووں پر کالی پٹی باندھ کر صرف وزٹ ہی کیا کریں گے .. اطہر بھائی تھوڑی محنت کر کے دوبارہ تھریڈ پوسٹ کر دیں اگر پھر تھریڈ ڈیلیٹ ہوا تو عاطف کو عمران خان کی کے وایے جیلی لگا کر سبق سکھایا جائے گا عندلیب عباس کے ساتھ گندے میسج کی سزا بھی سنائی جائے گی اور اس کے جسم پر کالی دال مل کر دھوپ میں سکایا بھی جائے گا :bigthumb:

ملک بھائی …. جذبات میں آ کر آپ کچھ زیادہ بول گے …. میں اور ماڈریٹر …. توبہ کرو بھائی

:facepalm: :facepalm:   :facepalm:

Navigation