کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول لیں

Home Forums Non Siasi کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول لیں کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول لیں

#11
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 98
  • Posts: 6011
  • Total Posts: 6109
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول لیں

اندھی نفرت اور اندھی محبت موشل میڈیا پر بہت عرصے سے دیکھ رہا تھا. اب اس فورم پر بھی نظر آنے لگی ہے اور وہ بھی انتہائی محترم اور سمجھدار لوگوں میں

حارث بھائی کے کومنٹس پڑھ کر سوچتا ہوں کہ نواز شریف کی رخصتی کے وقت بیگم کلثوم نواز کے آنکھیں کھولنے پر، جس سے نواز شریف کی واپسی کسی طرح بھی متاثر نہیں ہوئی ہے، وہ اس طرح کے طنزیہ جملے لکھ سکتے ہیں

ماشاللہ کیا ٹائمنگ ہے، سبحان الله
بندہ نیک شریف ہو تو کام آسان ہو جاتے ہیں

اگر نواز شریف کی رخصتی کے وقت خدا نخواستہ بیگم کلثوم نواز کے بارے میں کوئی بری خبر (الله تعالیٰ انہیں صحت کاملہ اور لمبی عمر دے، آمین) آ جاتی جس سے نواز شریف کی روانگی متاثر ہوتی تو ہم فورم ممبرز کو انکے نواز شریف پر کیا کیا طنزیہ جملے نہ پڑھنے پڑتے؟

Haristotle

Navigation