Jack Sparrow
Participant
Offline
  • Advanced
#11
تمام ماڈریٹرز متوجہ ہوں کل اطہر صاحب نے عمران خان کے پنجابیوں کو گدھا کہنے کی خبر پر ایک تھریڈ بنایا تھا جس میں بہت پوسٹس ہوئی تھیں۔ اس تھریڈ کو کس نے غائب کیا ہے اور کیوں؟؟ بغیر مشورے کے اس قسم کا ایکٹییو تھریڈ کیسے اڑایا جاسکتا ہے؟؟ اس پر وضاحت چاہیئے۔

اس مسلے پر جے آئی ٹی بنانی چاہیے جو تحقیقات کرے انتظامیہ میں گھس بیٹھیا چودھری نثار کون ہے

سزا ضرور ملنی چاہیے

×
arrow_upward DanishGardi