ووٹ مانگ کر شرمندہ مت ہوں …… ظفر جی

Home Forums Siasi Discussion ووٹ مانگ کر شرمندہ مت ہوں …… ظفر جی ووٹ مانگ کر شرمندہ مت ہوں …… ظفر جی

#5
Awan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 80
  • Posts: 1335
  • Total Posts: 1415
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: ووٹ مانگ کر شرمندہ مت ہوں …… ظفر جی

اعوان صاحب کسی ایک پارٹی نے یکے بعد دیگرے دو دفعہ حکومت نہی کی، پارٹی تو جناب کہیں بھی کوئی نہی بچی مجھے یقین ہے کے پٹھانوں کو ان پڑھ کہ کے آپ کسی تعصب کے مر تکب نہی ہو رہے، صبح سے یہاں اس پے کافی لے دے ہو رہی ہے ویسے آپ کہ سکتے ہیں مسلم لیگ نون کو سب معاف ہے :) :) :) :) :) :)

 میں سب کی بات نہیں کر رہا کہ ان پڑھ ہیں مگر یقینا لاہور اور کراچی کے مقابلے میں بہت کم پڑھے لکھے ہیں اور بہت پیچھے ہیں – میں نے تقریبا دس سال خیبر پختونخوا میں گزارے ہیں اور پٹھانوں کا پنجابیوں سے تحعصب بہت قریب سے دیکھا ہے بلکے پٹھان ہی کیوں ہر صوبے کے لوگ صرف اپنے صوبے کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں اسی لئے تو چار صوبوں میں چار حکومتیں تھیں – صرف پنجاب ایسا ہے جس میں سب سے کم تحعصب ہے چاہے کوئی خان ہو یا بھٹو سب کو پنجاب نے سر آنکھوں پر بٹھایا ہے مگر پنجاب کی پارٹی کو سواہے پنجاب یا ہزارے کے کہیں سے پزیرائی نہیں ملی –

Navigation