جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#39
shahidabassi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 23
  • Posts: 5637
  • Total Posts: 5660
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: جنید صفدر گرفتار

زبان زدِ عام یہ بھی ہے کہ عمران خان کے ہاتھوں اسکی کوئی خاتون کارکن جنسی طور پر ہراسگی سے بچ نہیں پائی، یہ بھی زبان زدِعام ہے کہ نعیم الحق عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا ہے، بلکہ ریحام گواہی بھی دے رہی ہے۔ زبان زدِعام یہ بھی ہے کہ 71 کی جنگ میں فوجی بنگالی عورتوں کے ریپ میں ملوث پائے گئے اور شکست ہونے پر انہوں نے اپنے قبضے میں آئی ہوئی عورتوں کی چھاتیاں کاٹ دی تھیں۔ امید ہے ان سب باتوں پر بھی ایسے ہی آنکھ بند کرکے یقین کریں گے اور گفتگو یا بحث میں حوالے دیا کریں گے۔ رہی نونیون کی بات تو کوئی ایسا نونی دکھا دیں جو کہے کہ میری ماں اگر نواز شریف سے شادی کرلے تو میرے لئے فخر کی بات ہے۔ یا کوئی نونی لڑکی بتادیں جو نواز شریف کو شادی کی آفریں کرتی پھر رہی ہو۔ جلسے بدنام ہیں آپ لوگوں کے عورتوں کو تنگ کرنے کیلئے لیکن اس کے باوجود بری جماعت ہے ن لیگ؟؟ شاہد بھائی کچھ خدا کا خوف کرلیں۔ جو الفاظ آپ نے جنید کیلئے لکھے یہ بہتان میں آتے ہیں۔ نہ ہی آج سے پہلے میں نے یا کسی ممبر نے یہ لغو بات سُنی ہے
یار یہ آپ کا بہت پرانا ہتھکنڈا ہے کہ فورم کو ناکام ثابت کیا جائے۔ آپ فورم کی فکر نہ کیا کریں ، ہماری گپ شپ کی ساری ضروریات پوری کررہا ہے اسلئے ہمیں ایسی کوششوں کی ضرورت نہیں۔

جو باتیں آپ کو زبانِ زدِ عام نظر آئیں ان پر دل کھول کر یقین کرلیں۔ جو بات میں پچھلے پانچ سال سے سنتا آیا ہوں اس پر میں نے یقین کرنے کی بات نہیں کی بلکہ آپ سے کہا کہ یہ میں نے مقابل پارٹی کی فی میل کارکنان بارے آپ کے قابلِ مزمت الفاظ کے جواب میں لکھے۔ کسی عورت نے عمران سے شادی کی خواہش ظاہر کی ہے تو اس کا ذاتی فعل ہے اور اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ پی ٹی آئی کی خواتین کو جنرلائز کرو اور ان کے بارے بے ہودہ بات کرو۔ آپ کیا جانو کہ شاید یہاں موجود کوئی خاتون یا کسی ممبر کی رشتہ دار خاتون بھی پولیٹیکل ورکر ہو۔
رہی بات آپ کے فورم کو ناکام ثابت کرنے بارے میرا کوئی ہتھکنڈا تو یہ صرف ایک بات ثابت کرتا ہے کہ آپ نے دل میں میرے لئے بلاوجہ کوئی گرج پال رکھا ہے جس کا اظہار آپ ایک دو بار پہلے بھی کر چکے ہیں۔ وجوہات صاف ظاہر ہیں کہ ایک تو آپ ملکیت کے بلبوتے پر اپنے لئے ایک اصول چاہتے ہو اور دوسروں کو لئے اور۔  دوسری وجہ کہ آپ میں مخالف نقطہِ نظر کے لئے برداشت نہیںاور تیسری وجہ کا ذکر شاید ضروری نہیں ۔ ورنہ اگر غور کرو تو جب سے میں فورم پر آیا ہوں اس وقت سے میری اس فورم پر کانٹریبیوشن آپ سے زیادہ ہے۔ دل بڑا کرو عاطف آپ کی زندگی کا مرکز مریم اور نواز تو ہوسکتے ہیں جبکہ میرے لئے عمران مریم یا نواز میں سے کسی کی حیثیت ڈرامہ بازوں سے زیادہ نہیں۔ اور ہاں یہ بھی بتا دوں کہ فورم کے ٹھنڈا ہونے بارے میرا کمنٹ ہمارے درمیان تیزوتند کمنٹس کی گرمی کو مذاق کے ذریعے ٹھنڈا کرنے کی ایک سعی تھی جیسا کہ اس سے پہلے کے کمنٹ میں بھی میں نے لکھا۔

اور رہی بات گپ شپ کے لئے کافی ہونا تو یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں کہ کسی کا انٹرسٹ صرف گپ شپ نہی ہوسکتا بلکہ فورم کو فنانشلی خود کفیل اور پرافٹ ایبل بنانا ہی مقصد ہوتا ہے اور یہی میری بھی سب کی طرح اس فورم بارے  امید اور دعا رہی ہے۔ اور آپ کی بھی کہ اسی لئے تو اشتہارات پر پیسہ خرچ کرتے ہو۔

  • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  shahidabassi.

Navigation