Awan
Participant
Offline
  • Professional
#11
اُف خدایا ایک تصویر کے لیئے اتنے جھنجھٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسان سا طریقہ ہونا چاہئے اپنے سسٹم سے :angry_smile: :angry_smile: ۔ براوزر ہسٹری تو صاف ہوجائے گی یہ کیشے کس طرح ہوگی؟؟؟؟؟؟

 اطہر بھاہی مجھے جی پی بھاہی نے جو طریقہ بتایا ہے وہ مجھے آسان لگتا ہے – آپ نیچے دی گیی ویب سائٹ پر جاییں اور کوئی بھی تصویر کہیں سے بھی اس پر اپ لوڈ کر دیں ڈیسک ٹاپ پر سیوکرنا بہتر ہے اور فل لنک کو دانسھگردی پر پیسٹ کر دیں بہتر ہے اس سائٹ کو سائن اپ کر لیں تا کے تصویریں سیو کر سکیں – نئے تھریڈ کے لئے ٹائٹل پر ڈائریکٹ لنک کو پیسٹ کریں –
imgbb.com/

Thanks to Ghost Protocol

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi