سابق وزیراعظم نوازشریف نے تہلکہ خیزانکشافات کردئیے

Home Forums Siasi Discussion سابق وزیراعظم نوازشریف نے تہلکہ خیزانکشافات کردئیے سابق وزیراعظم نوازشریف نے تہلکہ خیزانکشافات کردئیے

#44
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 193
  • Posts: 4969
  • Total Posts: 5162
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سابق وزیراعظم نوازشریف نے تہلکہ خیزانکشافات کردئیے

دل تو کر رہا تھا کے آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایک عدد دھر دو ، پر یہ کیا ، یہاں تو کوئی پہلے ہی بازی لےگیا ہے :bigsmile:

آپ کی بات درست ہے – اسکو ہمت کرنی چاہئے تھی ابھی بھی تو ہمت ہی دکھانے کی کوشش کررہا ہے

دل تو کر رہا تھا کے آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایک عدد دھر دو ، پر یہ کیا ، یہاں تو کوئی پہلے ہی بازی لےگیا ہے :bigsmile:

سیاست پی کے پر میں نیا نیا آیا تھا اس لئے نئے آنے والوں کی طرح فوری ری ایکشن دیتا تھا، ایکدن ادھع ایک نیو بی نے تمام میرے دوستوں کو ڈسلائیک دینا شروع کردیا، مجھے اس پر بہت غصہ آیا اور اس کو خوب سنائیں، تب اس نے مجھے بھی ڈسلائیک دے دیا

کچھ دن بعد اسی ممبر نے سسٹم سمجھنے کے بعد لائیک اور تھینکس دینا شروع کردئے، ادھر بھی کچھ ایسا ہی معاملہ لگتا ہے

Navigation