جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#37
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 124
  • Posts: 5990
  • Total Posts: 6114
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

– ایک دفعہ ان نیٹ کے شیروں کی آگ ٹھنڈی ہونی چاہیے تب ہی پاکستان میں سکون ہو گا

ملک صاحب! مجھے تو سوچ سوچ کر ہنسی آرہی ہے کہ یہ بندہ اپنے تئیں خود کو سورما سمجھ کر گیا ہوگا کہ میں جنید صفدر کو سبق سکھاوں گا لیکن ابھی ہسپتال میں پڑا کھُنے سیک رہا ہوگا۔

ایمان سے ایسے تین چار اور واقعات ہو گئے تو نیٹ پر بھی انصافیوں کی تعداد میں کمی واقع ہو جائے گی۔

Navigation