جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#36
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4465
  • Total Posts: 4520
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

عامر ! سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ ایک بہت بری روائیت پڑنے جارہی ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ اب یہ گند اور زیادہ پھیلے گا۔ خاص طور پر ن لیگی سپورٹرز کو جس طرح آجکل زچ کیا جارہا ہے یہ بہت خطرناک ہے۔

سچی بات ہے یہاں جنید کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی یہی کرتا ، احتجاج پر امن طریقے سے بھی کیا جا سکتا ہے ، لوگ گھر کے باہر جمع ہو جائیں یہی بہت ہے ، فلیٹس ضبط ہو بھی گئے ہیں تو چابی لینا حکومت کا کام ہے ہر کسی کا نہیں ، یہ واقعی خطرناک ہے

Navigation