جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#35
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 10
  • Posts: 3650
  • Total Posts: 3660
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

عامر ! سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ ایک بہت بری روائیت پڑنے جارہی ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ اب یہ گند اور زیادہ پھیلے گا۔ خاص طور پر ن لیگی سپورٹرز کو جس طرح آجکل زچ کیا جارہا ہے یہ بہت خطرناک ہے۔

– ایک دفعہ ان نیٹ کے شیروں کی آگ ٹھنڈی ہونی چاہیے

تب ہی پاکستان میں سکون ہو گا

  • This reply was modified 4 months ago by  GeoG.

Navigation