کوئی ان مودریٹڑ صاحب کی آگ کو ٹھنڈا کرے

Home Forums کوئی ان مودریٹڑ صاحب کی آگ کو ٹھنڈا کرے کوئی ان مودریٹڑ صاحب کی آگ کو ٹھنڈا کرے

#25
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 112
  • Posts: 5606
  • Total Posts: 5718
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: کوئی ان مودریٹڑ صاحب کی آگ کو ٹھنڈا کرے

خاں کی ایک چونتیس سالہ اولاد انڈیا میں بھی ہے بے نامی، تیری چنڈال آتما کے استعمال سے واضح ہو گیا کس کا ذکر کیا تھا ریحام کی کتاب میں

صرف دھمال نہیں بہت کچھ پانا ہے ابھی دیکھتا جا ، تبھی چین آئے گا تیری چنڈال آتما کو

بھائی یہ اس فورم کا مزاج نہیں ہے۔ مجھے امید ہے آپ رجوع کریں گے اپنی پوسٹ سے۔

عامر سمیت میرے تمام سیاسی مخالف میرے لئے بہت اہم ہیں اور ان کی عزت بالکل ایسی ہی ہے جیسے میری اپنی عزت۔

Navigation