جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#28
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 112
  • Posts: 5607
  • Total Posts: 5719
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

ویسے تو دوسروں کو درس دینے والے کے لیے یہ بے شرمی کی انتہا ہے

مگر آپ کو اطلاح کے لیے عرض ہے کہ مریم کی بیٹی مہر النسا بری ہے جو شادی کے پانچ مہینے بعد نہیں بلکہ سترہ ماہ بعد پیدا ہوئی تھی

آپ نے کلائمکس کا بیڑہ غرق کردیا۔

میں نے آخر میں بتانا تھا یہ کہ انہوں نے حسب معمول ایک غلیظ بہتان لگایا ہے اور مہرالنساء جنید سے بڑی ہے۔

بہرحال! فوجی بینڈ سنتے ہوئے عقیدت سے رونے والے رقیق القلب افراد سے ایسی باتوں پر احتجاج بھی بیوقوفی ہے۔۔

Navigation