جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#23
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 124
  • Posts: 6046
  • Total Posts: 6170
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: جنید صفدر گرفتار

ان باتوں کے ثبوت میں نے سنبھال کر نہیں رکھے۔ جو بات زبان زدِ عام ہے وہ میری اختراع نہیں ۔ رہی بات کسی کا اپنی بہنوں کے ساتھ جلسہ اٹینڈ کرنا تو سینکڑوں نونی بھی پورے خاندان یعنی ماوں بہنوں کے ساتھ ن کے جلسوں میں یہی کام کرتے نظر آئیں گے۔ ایسے دو چار کو جانتا بھی ہوں لاہور سے۔ لیکن فی میل سیاسی کارکنان کے متعلق غلط الفاظ کسی صورت قابلِ ستائش نہیں۔

زبان زدِ عام یہ بھی ہے کہ عمران خان کے ہاتھوں اسکی کوئی خاتون کارکن جنسی طور پر ہراسگی سے بچ نہیں پائی، یہ بھی زبان زدِعام ہے کہ نعیم الحق عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا ہے، بلکہ ریحام گواہی بھی دے رہی ہے۔ زبان زدِعام یہ بھی ہے کہ 71 کی جنگ میں فوجی بنگالی عورتوں کے ریپ میں ملوث پائے گئے اور شکست ہونے پر انہوں نے اپنے قبضے میں آئی ہوئی عورتوں کی چھاتیاں کاٹ دی تھیں۔ امید ہے ان سب باتوں پر بھی ایسے ہی آنکھ بند کرکے یقین کریں گے اور گفتگو یا بحث میں حوالے دیا کریں گے۔

رہی نونیون کی بات تو کوئی ایسا نونی دکھا دیں جو کہے کہ میری ماں اگر نواز شریف سے شادی کرلے تو میرے لئے فخر کی بات ہے۔ یا کوئی نونی لڑکی بتادیں جو نواز شریف کو شادی کی آفریں کرتی پھر رہی ہو۔ جلسے بدنام ہیں آپ لوگوں کے عورتوں کو تنگ کرنے کیلئے لیکن اس کے باوجود بری جماعت ہے ن لیگ؟؟

شاہد بھائی کچھ خدا کا خوف کرلیں۔ جو الفاظ آپ نے جنید کیلئے لکھے یہ بہتان میں آتے ہیں۔ نہ ہی آج سے پہلے میں نے یا کسی ممبر نے یہ لغو بات سُنی ہے

Navigation