جنید صفدر گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جنید صفدر گرفتار جنید صفدر گرفتار

#19
shahidabassi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6311
  • Total Posts: 6339
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: جنید صفدر گرفتار

جی نہیں اسی فورم پر آپ کو ثبوت دے دوں گا کہ کون سے انصافی تھے جو عمران خان کے جلسوں میں اپنی بہنیں لے جاتے تھے اور وہ ناچتی تھیں۔ ملتان سے تعلق تھا۔ ابھی آپ بات کو گھمائیں نہیں، اس بات کا ثبوت دیں کہ جنید صفدر شادی کے پانچ ماہ بعد پیدا ہوا تھا۔

ان باتوں کے ثبوت میں نے سنبھال کر نہیں رکھے۔ جو بات زبان زدِ عام ہے وہ میری اختراع نہیں ۔

رہی بات کسی کا اپنی بہنوں کے ساتھ جلسہ اٹینڈ کرنا تو سینکڑوں نونی بھی پورے خاندان یعنی ماوں بہنوں کے ساتھ ن کے جلسوں میں یہی کام کرتے نظر آئیں گے۔ ایسے دو چار کو جانتا بھی ہوں لاہور سے۔
لیکن فی میل سیاسی کارکنان کے متعلق غلط الفاظ کسی صورت قابلِ ستائش نہیں۔

Navigation