shami11
Participant
Offline
  • Expert
#39
کیا خاک اچھے نکلے ، بلیک شیپ صاحب ، رمضان کے مہینے میں اپنا چوڑیوں کا اسٹال لگاتے ہیں ، آج کل وہ شام میں شرماتی لڑکیوں کا ہاتھ تھامے مختلف سائز اور ڈیزائن اتارتے چڑہاتے نظر آتے ہیں

شیرازی اور قرار جی ، ساتھ والے بازار میں اپنا مہندی لگانے کا کام کرتے ہیں ، باقی زندہ رود کا کام بقرا عید پر زیادہ چلتا ہے ، نہی یار قصائی نہی ہیں وہ ، ان کا فروٹ کا کام ہے اور وہ کچے پپیتے کے بیوپاری ہیں

BlackSheep Qarar Shirazi Zinda Rood

ہم مسلمانوں سے اچھے تو بنو ملحدین نکلے – – – احترام رمضان کوئی ان سے سیکھے
  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi