عید مبارک

Home Forums Non Siasi عید مبارک عید مبارک

#37
SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 613
  • Posts: 9901
  • Total Posts: 10514
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: عید مبارک

بھائی آپکو ستر ستر حوریں ملنی ہے ۔۔۔لیکن ہم اس انعام پر ہی راضی ہے ۔سچ کہتے ہیں خدا کا ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔ :bigsmile:

تو میری بات مان تو ان لڑکیوں پر بھروسہ مت کر یہ پیسے سے محبت کرتی ہیں، اگر نہیں تو چار دن اس سے ہر چیز کی پے مینٹ وصول کرکے دیکھ۔۔۔۔۔میں تیرا بھای ہوں اور ہمیشہ تیرے بھلے کی سوچتا ہوں :serious:

تو میری بات مان تو ان لڑکیوں پر بھروسہ مت کر یہ پیسے سے محبت کرتی ہیں، اگر نہیں تو چار دن اس سے ہر چیز کی پے مینٹ وصول کرکے دیکھ۔۔۔۔۔میں تیرا بھای ہوں اور ہمیشہ تیرے بھلے کی سوچتا ہوں :serious:

یہ یہاں میرے سٹور پر آج سے پانچ سال پہلے آئی تھی ۔یہ روزنہ کی گاہک نہئں اور ایک بات یاد رہے میں سٹور سے کسی کو کوئی چیز فری نہئں دیتا ۔۔۔۔کیونکہ میں دوسرے بندے کے ساتھ بد دیانتی نہیں کر سکتا ہے میرا اصول ہے ۔۔۔ویسے میں نے اعتجاج کے طور پر فوٹو اتار دی ہے ۔۔

باقی لندن گیا ہے  خیر تے آں ۔۔فورم پر نظر نہیں اتے ہو ۔

Navigation