عید مبارک

Home Forums Non Siasi عید مبارک عید مبارک

#36
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 244
  • Posts: 5843
  • Total Posts: 6087
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: عید مبارک

بھائی آپکو ستر ستر حوریں ملنی ہے ۔۔۔لیکن ہم اس انعام پر ہی راضی ہے ۔سچ کہتے ہیں خدا کا ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔ :bigsmile:

تو میری بات مان تو ان لڑکیوں پر بھروسہ مت کر یہ پیسے سے محبت کرتی ہیں، اگر نہیں تو چار دن اس سے ہر چیز کی پے مینٹ وصول کرکے دیکھ۔۔۔۔۔میں تیرا بھای ہوں اور ہمیشہ تیرے بھلے کی سوچتا ہوں

:serious:

Navigation