Home › Forums › Non Siasi › عید مبارک › عید مبارک
حسن داور wrote: کس حسینہ کی گواہی آگیی ….. انتظار میں بیٹھے تھے پوپلزئی کے کب سعودیہ والے اعلان کریں اور یہ یہاں کب ہاتھوں لکھی گواہیاں پیش کریں ….. اس ملا نے بھی عجیب تماشا لگایا ہے
کس حسینہ کی گواہی آگیی ….. انتظار میں بیٹھے تھے پوپلزئی کے کب سعودیہ والے اعلان کریں اور یہ یہاں کب ہاتھوں لکھی گواہیاں پیش کریں ….. اس ملا نے بھی عجیب تماشا لگایا ہے
اس ملا کے کالے کرتوتوں کا حساب شاہ سلیمان نے دینا ہے