عید مبارک

Home Forums Non Siasi عید مبارک عید مبارک

#28
Sohraab
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 378
  • Posts: 2930
  • Total Posts: 3308
  • Join Date:
    23 Aug, 2016

Re: عید مبارک

یار ایویں ڈرامے بازی ہے کمبختوں کی۔ انیس گھنٹے سے کم ہو چاند کی عمر تو انسانی آنکھ سے دیکھنا ناممکن ہے۔ پتہ نہیں کیوں یہ بدبخت ہر سال امت مسلمہ کو تقسیم کرنے میں جُت جاتے ہیں۔ پوپلزئی نے اعلان کیا یا نہیں ابھی تک؟؟

Ahlaan ho chuka hai meri kal Eid hai bohut gawahiyan aain hain

ہر سال ایک روزہ کم رکھتے ہو – – – اس لئے تمہاری بددعاؤں میں اثر نہیں ہے

bus yaar chand ka hisab hota hai , aap aqqal ki baat karo plz

Navigation